ٹرکش ایئر لائنز یورپی باسکٹ بال لیگ

کل کے میچ میں انادولو ایفس نے کامیابی حاصل کی ہے تو دوسری نامور ترک ٹیم فنیر باھچے یونانی ٹیم سے شکست کھا گئی

176112
ٹرکش ایئر لائنز یورپی باسکٹ بال لیگ

ٹرکش ایئر لائنز لیگ میں تیسرے ہفتے کے میچ کھیلے جا رہے ہیں۔
اے گروپ میں انادولو ایفس نے اپنے ہوم کورٹ میں زالگرس کاؤناس کو 65 ۔ 62 کے اسکور سے شکست دی ہے تو فنیر باھچے اولکر پنا تینا کوس سے 91 ۔ 73 کے اسکور سے شکست کھا گیا ہے۔
ڈی گروپ میں گلاتاسرائے کا مقابلہ آج شب ساڑھے نو بجے ساسکی باسکونیا سے ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں