بیشک تاش فٹ بال کلب کی برتری قائم

سپور توتو سپر کپ لیگ کے چھٹے ہفتے میں سواس سپور کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست سے دوچار کرنے والے فٹ بال کلب بیشک تاش نےا پنی برتری کو قائم رکھا ہوا ہے۔ بیشک تاش نے اب تک چودہ پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے

164113
بیشک تاش فٹ بال کلب کی برتری قائم

بیشک تاش فٹ بال کلب نے اپنی برتری کو قائم رکھا ہوا ہے۔
سپور توتو سپر کپ لیگ کے چھٹے ہفتے میں سواس سپور کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست سے دوچار کرنے والے فٹ بال کلب بیشک تاش نےا پنی برتری کو قائم رکھا ہوا ہے۔
پانچویں ہفتے میں بالک ایسر کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دینے والے فٹ بال کلب بیشک تاش نے انقرہ میں سواس سپور کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اس طرح بیشک تاش نے چھٹے ہفتے میں اپنی چوتھی کامیابی اور دو میچ برابر رہنے کی وجہ سے اب تک چودہ پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں