فنیر باھچے کی جیت

یورو باسکٹ بال لیگ میں ترک ٹیم فنیر باھچے اولکر نے اطالوی ٹیم کو شکست سے دو چار کرتے ہوئے لیگ کا آغاز فتح سے کیا ہے

161598
فنیر باھچے کی جیت


ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ کے سی گروپ کے پہلے میچ میں ترک ٹیم فنیر باھچے نے اطالوی ٹیم ایمپوریو کو میلان میں 77۔ 74 کے اسکور سے شکست دے دی ہے۔
اس طرح سن 2014۔ 2015 یورو لیگ کا آغاز ترک ٹیم نے فتح کےساتھ کیا ہے۔
فنیر باھچے کو میچ کے تمام تر کوارٹرز میں برتری حاصل رہی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں