ٹرکش اییئر لائنز لیگ کا آغاز

ٹورنا منٹ کے اصولوں کے تحت معمول کے سیزن میں چار گروپوں میں 10 ۔ 10 میچ کھیلے جائینگے

156576
ٹرکش اییئر لائنز لیگ کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ کا آغاز کل کے پہلے میچ سے ہو گا۔
اس ٹورنا منٹ کے اصولوں کے تحت معمول کے سیزن میں چار گروپوں میں 10 ۔ 10 میچ کھیلے جائینگے۔ اور گروپ میں پہلی چار پوزیشنز پر رہنے والی 16 ٹیمیں اگلے مرحلے تک پہنچیں گی۔
اور 14 تا 17 مئی سن 2015 کو ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں چہار رکنی فائنلز کھیلیں جائینگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں