ترکی اور لاٹویا کا مقابلہ ایک ۔ ایک گول سے برابر رہا

لاٹویا کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ترکی کی ٹیم کے بہتر کھیل کے باوجود ترک ٹیم مزید گول کرنے سے قاصر رہی

155815
ترکی اور لاٹویا کا مقابلہ ایک ۔ ایک گول سے برابر رہا

2016  یورپی فٹ بال چمپین شپ کے  اے گروپ کے تیسرے گروپ مییں بھی ترکی کی ٹیم  فتح سے ہمکنار ہونے سے قاصر رہی اور  دونوں ٹیموں  کے ایک ایک گول کے اسکور کے ساتھ یہ میچ برابر رہا۔ 

ادھر آئیس لینڈ نے ہالینڈ کو اور جمہوریہ چیک نے قازقستان کو شکست دیتے ہوئے  اپنے تینوں میچ جیت لیے ہیں۔ ان نتائیج کے ساتھ آئیس لینڈ  اے گروپ میں سر فہرست ہے۔ 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں