صدر ایردوان کی ترکی کی باسکٹ بال ٹیم کو مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کے فیبا 2014 چمپین شپ کے سیمی فائنل میں رسائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں بھی ترکی کی ٹیم کی کامیابی کی دعا کی ہے

149447
صدر ایردوان کی ترکی کی باسکٹ بال ٹیم کو مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کے فیبا 2014 چمپین شپ کے سیمی فائنل میں رسائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
صدر ایردوان نے ترکی کی وویمن باسکٹ بال فیڈریشن کے چیرمین تورگائے دیمرل کو مبارک باد کا ٹیلی گرام روانہ کیا ہے۔
صدر ایردوان نے اپنے ٹیلی گرام میں کہا کہ پہلی بار عالمی چمپین شپ میں حصہ لے کرترکی کی ٹیم نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ترک قوم کو عید پر خوشی کاتحفہ عطا کیا ہے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں بھی ترکی کی ٹیم کی کامیابی کی دعا کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں