ترک قومی ٹیم کوارٹر فائنلز میں

عالمی وومن باسکٹ بال چمپین شپ کے بی گروپ میں ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے کینیڈا کو شکست دیتے ہوئے کوارٹر فانئلنز تک پہنچنے کو ضمانت میں لے لیا ہے

143437
ترک قومی ٹیم کوارٹر فائنلز میں

عالمی وومن باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی نے کینیڈا کو 44 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ترک قومی ٹیم کا بی گروپ کے دوسرے میچ میں کینیڈا کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ اس میچ کو بھی جیتنے کے بعد ترک ٹیم نے کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کو ضمانت میں لے لیا ہے۔
یاد رہے کہ ترک ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ٹورنا منٹ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل فرانس کو شکست سے دو چار کر دیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں