فیبا وومن ورلڈ چیمپیئن شپ

فیبا خواتین کی عالمی چیمپیئن شپ کے مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں جس مین پہلا میچ موزمبیق اور کینیڈا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے

141295
فیبا  وومن ورلڈ چیمپیئن شپ

فیبا خواتین کی عالمی چیمپیئن شپ کے مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں۔
ترکی میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں کے پہلے میچ کا آغاز آج دوپہر دو بجے موزمبیق اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔
جبکہ ترکی کی قومی ٹیم شام سات بجے فرانس کے خلاف میچ کھیلے گی ۔

دوسری جانب ترکی کی خواتین کی والی بال ٹیم اٹلی میں منعقدہ عالمی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اپنے گروپ بی کا چوتھا میچ برازیل کے خلاف مقامی وقت کے مطابق شب نو بجے کھیلے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں