بیشکتاش آخری لمحوں میں گول کھاتے ہوئے برابر رہا

یو ای ایف اے لیگ کے گروپ میچوں میں ترک ٹیم بیشکتاش کا مقابلہ یونانی ٹیم آستیراس سے کھیلا جو کہ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا

131560
بیشکتاش آخری لمحوں میں گول کھاتے ہوئے برابر رہا

بیشکتاش نے یو ای ایف کپ کا آغاز میچ برابر کرتے ہوئے کیا ہے۔
ترک کلب بیشکتاش نے سی گروپ میں اپنا پہلا میچ یونانی ٹیم آستیراس کے ساتھ کھیلا جو کہ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔
بیشکتاش نے ایک۔ صفر کی برتری کو میچ کے آخری لمحات تک جاری رکھا اور کئی بار حریف ٹیم کے گول پر حملے کیے تا ہم آخری لمحوں میں حریف ٹیم گول کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی جس سے یہ میچ برابر رہا۔
بیشکتاش اپنا دوسرا میچ برطانوی ٹیم ٹوٹن ہیم سے کھیلے گی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں