وومن باسکٹ بال :ترکی نے چین کو ہرا دیا

بیلاروس میں منعقدہ ایک اہم ٹورنامنٹ میں ترکی کی خواتین باسکٹ بال ٹیم نے چین کو اکسٹھ کے مقابلے میں باسٹھ پوائنٹس سے ہر ا دیا

127533
وومن باسکٹ بال :ترکی نے  چین کو ہرا دیا

خواتین کے عالمی باسکٹ بال مقابلوں کا انعقاد ستائیس ستمبر سے ترکی میں ہو رہا ہے۔
ان اہم مقابلوں سے قبل بیلاروس میں منعقدہ ایک اہم ٹورنامنٹ میں ترکی کی ٹیم نے چین کو اکسٹھ کے مقابلے میں باسٹھ پوائنٹس سے ہر ا دیا ۔
ترکی کی قومی ٹیم آج اپنا تیسرا اور آخری میچ مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بیلاروس کے خلاف کھیلے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں