گرینڈ پری میں ترک کھلاڑی کی کامیابی

کروشیا کے دارالحکومت زاغرب میں منعقدہ جوڈو کے مقابلوں میں ترک کھلاڑی نے نقرئی تمغہ جیت لیا ہے

124082
 گرینڈ پری میں ترک کھلاڑی کی کامیابی

کروشیا کے دارالحکومت زاغرب میں منعقدہ  جوڈو کے گرینڈ پری مقابلوںکی 60 کلو گرام کی مین کیٹیگری میں ترک کھلاڑی احمد شاہین قوبا فائنل مقابلے میں اپنے آسڑیلوی حریف سے مات کھاتے ہوئے نقرئی تمغے کا حقدار ٹہرے ہیں۔
شاہین اس میچ کے بعد اس کیٹیگری میں عالمی سطح پر 43 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
ٹورنا منٹ میں سنان صاندال اور خاتون کھلاڑی ایبرو شاہین کانسی کے تمغے لینے سے قاصر رہے اور ان کے حصے میں پانچویں پوزیشن آئی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں