باسکٹ بال:ترک ٹیم نے جمہوریہ ڈومینیک کو بھی ہرا دیا

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم نے فیبا باسکٹ بال کے عالمی کپ کے سی گروپ میں اپنا آخری میچ جمہوریہ ڈومینیک کے ساتھ کھیلا جس میں اسے چونسٹھ کے مقابلے میں ستتّر پوائنٹس سے کامیابی حاصل ہوئی

114462
باسکٹ بال:ترک ٹیم  نے جمہوریہ ڈومینیک کو بھی ہرا دیا

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم نے فیبا باسکٹ بال کے عالمی کپ کے سی گروپ میں اپنا آخری میچ جمہوریہ ڈومینیک کے ساتھ کھیلا ۔
اس میچ میں ترک ٹیم کو چونسٹھ کے مقابلے میں ستتّر پوائنٹس سے کامیابی حاصل ہوئی جس کے بعد اس کا شمار ٹورنامنٹ کی سولہ ٹیموں میں ہوگیا ہے۔
ترک ٹیم کا دوسرے مرحلے میں مقابلہ سات ستمبر کو بارسلونا میں آسٹریلیا سے ہوگا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں