یوای ایف اے لیگ کی قرع اندازی

ترک فٹ بال کلبوں بیشک طاش اور ترابزون سپور بالترتیب سی اور ایل گروپ میں مقابلہ کرے گے

108685
یوای ایف اے لیگ کی قرع اندازی

ترکی کے فٹ بال کلب بیشک طاش اور ترابزون سپور کی حریف ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔
یو ای ایف اے لیگ میں 2014 ۔ 2015 سیزن کے گروپ میچوں کی قرع اندازی سر انجام پا گئی ہے۔
مناکو میں ہونےو الی قرع اندازی کے بعد سی گروپ میں مقابلہ کرنے والے بیشک طاش کی حریف ٹیمیں ٹوٹن ہام، پارتیزان اور ایستیراس ہیں۔
جبکہ ایل گروپ میں ترابزون سپور میٹالسٹ خرکیف، لیجیا وارشووا اور لوکیرین ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔
پہلے گروپ میچ 18 اور 19 ستمبر کو کھیلے جائینگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں