ترکی کی خواتین والی بال ٹیم میچ ہار گئی

ترکی کی خواتین کی والی بال ٹیم نے عالمی گراند پری والی بال چیمپئن شپ کے چوتھے میچ میں جمہوریہ ڈومینیک سے دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہار گئی

84643
 ترکی کی  خواتین والی بال ٹیم میچ ہار گئی

ترکی کی خواتین کی والی بال ٹیم نے عالمی گراند پری والی بال چیمپئن شپ کے چوتھے میچ میں جمہوریہ ڈومینیک سے دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہار گئی ۔
ترک والی بال ٹیم آج اپنا پانچواں میچ مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے سربیا کےجبکہ کل جرمنی کے خلاف کھیلے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں