ترک ٹیموں کی رقیب ٹیموں کا تعین

یوای ایف اے چمپینز لیگ اور یورپین لیگ میں ترک ٹیموں کی حریف ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے

84383
ترک ٹیموں کی رقیب ٹیموں کا تعین

یو ای ایف اے چمینز لیگ اور یو ای ایف اے یورپی لیگ کے پلے آف میچوں کے حوالے سے کل سویٹزلینڈ کے شہر نیون میں قرعہ اندازی سر انجام پائی ہے۔
جس کے مطابق ترک کلب بیشک طاش کا مقابلہ برطانوی مضبوط ٹیم آرسینال سے ہوگا۔
ترک کلب پہلا میچ 19 اگست جبکہ دوسرا میچ 27 اگست کو کھیلے گا۔
یو ای ایف اے یورپی لیگ میں ترابزون سپور کی رقیب روس کی روستوف ٹیم ہے۔ جبکہ قارا بیوک سپور فرانسیسی ٹیم سینٹ ایتھنے سے مقابلہ کرے گی۔
ان ٹیموں کے میچ 21 اور 28 اگست کو کھیلیں جائینگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں