فنیر باھچے کے کوچ اپنے عہدے سے مستعفی

چیئر مین فنیر باھچے عزیز یلدرم اور کوچ کے درمیان کچھ مدت سے اختلافات پیدا ہوئے تھے

84994
فنیر باھچے کے کوچ اپنے عہدے سے مستعفی

ترک نامور فٹ بال کلب فنیر باھچے کے چیئر مین اور کوچ ایرسون یانال کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی استعفی کا موجب بنی۔
چیئر مین عزیز یلدرم نے ایک پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے اس حوالے سے دبے چھپے الفاظ میں کوچ پر نکتہ چینی کی تھی۔
تجربہ کار کوچ نے اس پیش رفت کے بعد اپنے عہدے سے دستبردار ہوتے ہوئے استعفی پیش کر دیا ہے۔
گزشتہ برس سے فنیر باھچے کے کوچ کے فرائض ادا کرنے والے یانال نے اپنی ٹیم کو لیگ چمپین بننے کا اعزاز دلایا تھا۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں