ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں

یورپین یوتھ باسکٹ بال چمپین شپ کے مقابلوں میں ترک قومی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، ترک ٹیم لاٹویا کو شکست دیتے ہوئے سیمی فائنلز تک پہنچ گئی ہے

76973
ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں

یوتھ یورپین باسکٹ بال چمپین شپ کا اہتمام۔
ترک قومی ٹیم انڈر 18 یورپی باسکٹ بال چمپین شپ میں کسی طوفان کی طرح اپنی دھاک بٹھانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
کل ضلع قونیا میں کھیلے گئے میچ میں لاٹویا کو 78۔ 53 کے اسکور سے شکست دینے والی ترک قومی ٹیم نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
سیمی فائنل میں ترکی کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا۔
سیمی فائنل مقابلہ قونیا میڑوپولیٹن بلدیہ اسپورٹس ہال میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 8 بج کر 45 منٹ پر کھیلا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں