قار دیمر قارا بیوک یورپی لیگ کے سرگرداں

یورپی لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں ترک ٹیم نے روزون بورگ کے خلاف میچ کھیلا جو کہ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا

76234
قار دیمر قارا بیوک یورپی لیگ کے سرگرداں

قار دیمر قارا بیوک سپور نے اپنی تاریخ میں پہلی بار یورپی ٹیم کے ساتھ میچ کھیلا ہے۔
یورپی لیگ کے تیسرے پری کوالیفائنگ مرحلے میں روزن بورگ کے ساتھ میچ کھیلنے والی ترک ٹیم اس میچ میں کوئی گول نہ کر سکی اور یہ میچ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا۔
قارا بیوک سپور نیٹ گول پوزیشنز کو بروئے کا ر نہ لا سکی اس طرح اسے ایک پوائنٹ پر راضی ہونا پڑا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں