فرانس بائیسکل ریس کا آخری دن

فائنل ریس میں آستانہ کی ٹیم کے اطالوی سائیکلسٹ ونکانزو نیبالی کی کامیابی کی توقع کی جارہی ہے

72270
فرانس بائیسکل ریس کا آخری دن

فرانس بائیسکل ریس کا آخری دن۔۔۔
فرانس بائیسکل ریس کے کل کے 54 کلو میٹر کے راؤنڈ کو جرمن سائیکلسٹ ٹونی مارٹن نے جیت لیا ہے۔
ریس کا آج کا راؤنڈ فائنل ہو گا ، یہ راؤنڈ ایوری /پیرس کیمپس ایلائسیس میں لگایا جائے گا اور اس کا فاصلہ 137.5 کلو میٹر ہو گا۔
فائنل ریس میں آستانہ کی ٹیم کے اطالوی سائیکلسٹ ونکانزو نیبالی کی کامیابی کی توقع کی جارہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں