بیشکتاش نے کھلاڑیوں کی فہرست روانہ کر دی

چمپینز لیگ کے پری کوالیفا۴نگ میچوں کا سلسلہ 30 جولائی سے شروع ہو رہا ہے

70648
بیشکتاش نے کھلاڑیوں کی فہرست روانہ کر دی

بیشکتاش فٹ بال کلب نے اپنی فہرست یو ای ایف اے کو روانہ کر دی ہے۔
بیشکتاش چمپینز لیگ کے پری کوالیفائنگ راؤنڈ میں فے ینورڈ ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔
روانہ کردہ فہرست میں 28 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اور اس میں اے ۔ٹو ٹیم سے 5 فٹ بالروں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔
اگر بیشکتاش اس مرحلے میں کامیاب رہا تو پھر یہ آئندہ کے مرحلے کے لیے نئی فہرست بھیجنے کا مجاز ہو گا۔
چمپینز لیگ کے تیسرے پری کوالیفائنگ مرحلے کا پہلا میچ 30 جولائی کو خریف ٹیم کے ہوم گروائنڈ میں جبکہ ریونج میچ 6 یا پھر 7 اگست کو استنبول میں کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں