فیفا نے ماہ جولائی کی ریٹنگ لسٹ جاری کردی

اس لست میں پہلے نمبر پر عالمی کپ جیتنے والی ٹیم جرمنی ہے۔ ترکی کی قومی ٹیم تین درجے بلندی حاصل کرتے ہوئے 32 ویں نمبر پر آ گئی ہے

63219
فیفا نے ماہ جولائی کی  ریٹنگ لسٹ جاری کردی

انٹر نیشنل فٹبال فیڈریشن یونین فیفا نے ماہ جولائی کی دنیا کی ریٹنگ لسٹ کا شائع کردیا ہے۔
اس لست میں پہلے نمبر پر علامی کپ جیتنے والی ٹیم جرمنی ہے۔
ترکی کی قومی ٹیم تین درجے بلندی حاصل کرتے ہوئے 32 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں