ہالینڈ سیمی فائنل کا فاتح

سیمی فائنل میچ میں ہالینڈ کی ٹیم نے برازیل کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

127750
ہالینڈ سیمی فائنل کا فاتح

ورلڈ کپ کے تیسرے نمبر کے لئے میچ کل برازیل اور ہالینڈ کے درمیان دارالحکومت براسیلیا کے ناکیونل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
میچ میں ہالینڈ کی ٹیم نے برازیل کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
ہالینڈ کی طرف سے پہلا گول میچ کے تیسرے منٹ میں' رابن وان پیرسے' نے دوسرا گول 17 ویں منٹ میں ڈیلے بلنڈ نے اور تیسرا گول 90 ویں منٹ میں جارجینیو وجنالڈم نے کیا۔
فائنل میچ آج رات 10 بجے' ماراکانا' اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا اور ٹی آر ٹی ۔1 سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں