ایسکی شہر اور قار دیمرقارا بُک سپور یورپ میں کھیلنے سے قاصر

دونوں ٹیموں کو سن 2011 میں میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا مورد الزام ٹہرایا گیا تھا

121617
ایسکی شہر  اور قار دیمرقارا بُک سپور یورپ میں کھیلنے سے قاصر

ایسکی شہر سپور اور سیواس سپور یورپی مقابلوں میں حصہ لینے سے قاصر رہیں گے۔
بین الاقوامی کھیلوں کی عدالت نے مذکورہ ٹیموں کو ایک ایک سال کے لیے یو ای ایف اے میں کھیلنے سے باز رکھنے والے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
اس طرح یورپین لیگ میں برصا سپور اور قار دیمر قارا بُک سپور کی شراکت قطعی بن گئی ہے۔
واضح رہے کہ ٹرکش سپر لیگ میں پانچویں نمبر پر رہنے والے سیواس سپور اور ٹرکش کپ کے فائنلسٹ ایسکی شہر سپور نے یورپی لیگ میں کھیلنے کا حق حاصل کیا تھا۔
لیکن یوای ایف اے کی ڈسپلن کمیٹی نے سن 2011 کے میچ فکسنگ کیس میں ملوث ان دونوں ٹیموں کو ایک ایک سال یورپی کپوں سے باہر رہنے کی سزا صادر کر رکھی تھی، جس پر اب اطلاق کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں