فیفا: سیمی فائنل کی ٹیمیں سامنے آ گئیں

پہلے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے کوسٹاریکا کو اور دوسرے میں ارجنٹائن نے بیلجئیم کو شکست دے دی

119634
فیفا: سیمی فائنل کی ٹیمیں سامنے آ گئیں

کل 2014 فیفا عالمی کپ میں کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میچوں میں ہالینڈ نے میچ کے آخر میں پینلٹی شارٹوں میں کوسٹا ریکا کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔
دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں ارجنٹائن نے بیلجئیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
ان نتائج کے ساتھ ہالینڈ اور ارجنٹائن 9 جولائی کو متوقع سیمی فائنل میں ایک دوسرے کے مقابل میدان میں اتریں گے۔
دوسرا سیمی فائنل 8 جولائی کو برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں