یورپیئن خواتین کے کشتی کے مقابلے: ۔ترک پہلوانوں کی کامیابیاں

پولینڈ میں منعقدہ ان مقابلوں کی تریسٹھ کلو گرام کی کیٹیگری میں بوسہ توسوُن نے گزشتہ روز فائنل میں اپنی آذری حریفہ کو آٹھ کے مقابلے میں گیارہ راونڈز سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

102059
یورپیئن خواتین کے کشتی کے مقابلے: ۔ترک پہلوانوں کی کامیابیاں

خواتین کے یورپیئن کشتی کے مقابلوں میں ترک پہلوان بوسہ توسوُن نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔
پولینڈ میں منعقدہ ان مقابلوں کی تریسٹھ کلو گرام کی کیٹیگری میں بوسہ توسوُن نے گزشتہ روز فائنل میں اپنی آذری حریفہ کو آٹھ کے مقابلے میں گیارہ راونڈز سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔
اڑھتالیس کلو گرام کی کیٹیگری کے فائنل میں ترک پہلوان بدیحہ دیمیر خان نے بیلا روس کی پلوپان کو چھہ کے مقابلے میں آٹھ راونڈز سے شکست دیتے ہوئے چاندی کا تمغہ جبکہ پچپن کلو کی کیٹیگیر ی میں ایک دیگر ترک پہلوان بدیحہ گُن اور بہتر کلو گرام کی کیٹیگری میں غامزے دُورُو کان نے کانسی کے تمغے حاصل کیے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں