بیشک تاش کی حریف ٹیموں کا تعین ہو گیا

بیشک تاش نے یوکرائن، یونان، ہالینڈ، سوٹزر لینڈ اور قبرص کی ٹیموں میں سے ایک کے ساتھ پاٹنر بننے کا حق حاصل کر لیا

79216
بیشک تاش کی حریف ٹیموں کا تعین ہو گیا

چیمپئنز لیگ کے تیسرے راؤنڈ میں ترکی کی ٹیم بیشک تاش کی حریف ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔
بیشک تاش نے UEFA چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پہلے نمبر پر ہونے کی حیثیت سے یوکرائن، یونان، ہالینڈ، سوٹزر لینڈ اور قبرص کی ٹیموں میں سے ایک کے ساتھ پاٹنر بننے کا حق حاصل کر لیا ہے۔
ایفا UEFA چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائینگ ٹورنامنٹ کی قرعہ اندازی 18 جولائی کو ہو گی اور پہلے میچ 29 سے 30 جولائی کو اور پلے آف 5 سے 6 اگست کو کھیلے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں