بھارت:شادی کی تقریب سے واپسی پر گاڑی کھائی میں گر گئی،11 افراد ہلاک

شمالی بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر ہوئے ایک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

1782731
بھارت:شادی کی تقریب سے واپسی پر گاڑی کھائی میں گر گئی،11 افراد ہلاک

شمالی بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر ہوئے ایک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق،شادی کی تقریب سے واپسی پر ایک گاڑی سکھی ڈھانگ ریتا صاحب  نامی شاہراہ پر بے قابو ہوتے ہوئے  کھائی میں گر گئی۔

اس حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور  دو زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں