بھارت: ریاست ارونا چل پردیش میں برفانی تودہ فوجیوں پر آن گرا

این ڈی ٹی وی کے مطابق، فوجی افسر لیفٹنٹ کرنل وردھان پانڈے نے بتایا کہ برفانی تودے تلے 7 فوجی دب گئے ہیں جن کی بازیابی کا کام جاری ہے

1774805
بھارت: ریاست ارونا چل پردیش میں  برفانی تودہ فوجیوں پر آن گرا

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا ۔

 این ڈی ٹی وی کے مطابق، فوجی افسر لیفٹنٹ کرنل وردھان پانڈے نے بتایا کہ برفانی تودے تلے 7 فوجی دب گئے ہیں جن کی بازیابی کا کام جاری ہے۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں شدید برف باری اور خراب موسم جاری ہے  جبکہ علاقے میں 20 سال بعد اس قسم ک برف باری دیکھی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں