افغانستان، کابل میں دو مختلف حملوں میں 3 افراد ہلاک

حالیہ ایام میں ملک گیر  بڑھنے والے  قاتلانہ حملوں  کے اہداف میں  جرنلسٹ، ایکٹیوسٹ، دینی علما ، سرکاری ملازمین اور سیکیورٹی قوتیں  شامل ہیں

1601377
افغانستان، کابل میں دو مختلف حملوں میں 3 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں  بم حملوں میں تین افراد جان بحق ہو گئے۔

کابل محکمہ پولیس کے ترجمان فردوس فراماارز نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ کابل  کے دو مختلف محلوں  پر بم حملے کیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ان حملوں میں تین افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

ان حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

حالیہ ایام میں ملک گیر  بڑھنے والے  قاتلانہ حملوں  کے اہداف میں  جرنلسٹ، ایکٹیوسٹ، دینی علما ، سرکاری ملازمین اور سیکیورٹی قوتیں  شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں