بھارت: نیوار طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

صوبہ تامل ناڈو میں نیوار طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے

1534896
بھارت: نیوار طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

بھارت کے صوبہ تامل ناڈو میں نیوار طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بادی جھکڑوں کے ساتھ شدید بارشوں کے نتیجے میں چنائی میں بعض علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔

اس وقت تک 5 اموات واقع ہو چکی ہیں۔ بھارتی حکام نے علاقے کے رہائشیوں سے گھروں کو ترک کر کے امدادی مراکز میں جمع ہونے کی اور تمام ماہی گیر کشتیوں کو بندر گاہ واپس لوٹنے کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں