بھارت، صوبہ کیرالہ میں شدید بارشوں سے مٹی کے تودے گرے

ابتدائی معلومات کے مطابق مٹی تلے دبنے سے 5 افراد ہلاک ہو ئے ہیں

1468797
بھارت، صوبہ کیرالہ میں شدید بارشوں سے مٹی کے تودے گرے

بھارتی صوبے کیرالہ میں شدید بارشوں   سے مٹی کے تودے گرنے  سے  کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  شدید بارشوں سے علاقے میں مٹی کے تودے گرے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مٹی تلے دبنے سے 5 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔

متاثرہ علاقے میں 80 سے زائد افراد کے  محصور ہو کر رہ جانے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے تو  ان کی تلاش کا کام  جاری ہے۔

آفت زدہ علاقے سے تقریباً 2 ہزار کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا گیا ہے تو  ہنگامی امدادی کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں