افغانستان: اسد اللہ اورکزئی کو ہلاک کر دیا گیا

اسد اللہ اورکزئی افغانستان میں خونی اقدامات  کے فاعلوں میں سے ایک تھا: قومی سلامتی ڈائریکٹریٹ

1465841
افغانستان: اسد اللہ اورکزئی کو ہلاک کر دیا گیا

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں دہشت گرد تنظیم داعش کے صوبہ خراسان خبر رسانی کے  نام نہاد  ذمہ دار رکن اسد اللہ اورکزئی کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا ہے۔

افغانستان قومی سلامتی ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق  اورکزئی افغانستان میں خونی اقدامات  کے فاعلوں میں سے ایک تھا۔



متعللقہ خبریں