چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ، امدادی کارکن پانی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کررہے ہیں اس کے باوجود متعدد افراد لاپتہ ہیں

1447058
چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے

دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ، امدادی کارکن پانی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کررہے ہیں اس کے باوجود متعدد افراد لاپتہ ہیں۔

سیلاب کے سبب لاکھوں ایکڑ علاقے پر کھڑی فصلیں تباہ اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئی،بعض مقامات پر سڑکیں اور پل بھی پانی میں بہہ گئے جس کے سبب امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

گزشتہ کچھ عرصے میں ایک کروڑ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں جن کے گھر ریلے میں بہہ گئے۔

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں