شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد پر قائم رابطہ دفتر کو بم سے اڑا دیا

خیال رہے کہ شمالی کوریائی انتظامیہ  نے اس سے پیشتر  جنوبی کوریائی تحریک پسندوں کی طرف سے بعض پفلٹس بھیجنے کی بنا پر دونوں ملکوں کے درمیان پیدا کشیدگی  کے بعد  رابطہ دفاتر بند کرنے کی دھمکی دی تھی

1437005
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد پر قائم رابطہ دفتر کو بم سے اڑا دیا

شمالی کوریا نے جنوبی کورءیا سے متصل سرحد پر قائم رابطہ دفتر کو بم سے اڑا دیا ۔

جنوبی کوریائی حکام کے مطبابق ، یہ عمارت شمالی کوریا کے سرحدی شہر کاے سونگ میں واقع تھی۔

شمالی کوریائی انتظامیہ  نے اس سے پیشتر  جنوبی کوریائی تحریک پسندوں کی طرف سے بعض پفلٹس بھیجنے کی بنا پر دونوں ملکوں کے درمیان پیدا کشیدگی  کے بعد  رابطہ دفاتر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔

 بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ  شمالی کوریا، سیئول حکومت  کی طرف سے  امریکی  پابندیوں کے باعث مشترکہ اقتصادی  منصوبوں کی معطلی پر  اپنے غمو غصے کا اظہار  طرح سے کر رہا ہے۔

 واضح رہے کہ  شمالی کوریائی فوج  نے ہمسایہ ملک کے ساتھ بڑھنے والی کشیدگی کے بعد سرحدوں پر دوبارہ فوج متعین کرنے کی دھمکی  بھی دی تھی۔



متعللقہ خبریں