ہانگ کانگ:پولیس نے 200 کے قریب جمہوریت پسندوں کو گرفتار کر لیا

ہانگ کانگ میں پولیس نے حکومت مخالف دو سو کے قریب جمہوریت پسندوں کو  احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا

1414787
ہانگ کانگ:پولیس نے 200 کے قریب جمہوریت پسندوں کو گرفتار کر لیا

ہانگ کانگ میں پولیس نے حکومت مخالف دو سو کے قریب جمہوریت پسندوں کو  احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔

 پولیس حکام کےمطابق، مظاہرین مونگ کوک نامی علاقے میں نعرے بازی کرتےہوئے سڑکوں پر رکاوٹیں  کھڑی کر رہے تھے۔

ایپل ڈیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دو سو کے لگ بھگ مظاہرین کو حراست میں  لیا گیا جبکہ ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے یہ تعداد ڈھائی سو بتائی ہے۔

 یاد رہ ےکہ گزشتہ سال جون میں ہانگ کان کا انتظام چین کو واپس دینے پر مبنی ایک قانون کی تجویز پر جمہوریت نوازوں نے احتجاج شروع کر دیا تھا جس میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں کی خبریں بھی موصول ہوتی رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں