بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں کشمیر میں حریت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں تین حریت پسند ہلاک ہو گئے

1407801
بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں کشمیر میں حریت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں تین حریت پسند ہلاک ہو گئے۔

بھارتی پریس کے مطابق ، شوپیاں کے ایک دیہات میں یہ جھڑپ ہوئی جس میں  تین حریت پسند ہلاک ہو گئے۔

گزشتہ روز بھی  کلگام کے علاقے میں بھی ہوئی جھڑپ میں تین حریت پسند ہلاک اور چار بچوں سمیت چھ شہری زخمی ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں