چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ14 کان کن ہلاک

جنوب مغربی  چین میں  کوئلے کی ایک کان  میں گیس دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں  14 کان کن ہلاک اور 2 کان میں  پھنس گئے

1324537
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ14 کان کن ہلاک

جنوب مغربی  چین میں  کوئلے کی ایک کان  میں گیس دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں  14 کان کن ہلاک اور 2 کان میں  پھنس گئے۔

 شین ہوا ایجنسی کے مطابق ، یہ حادثہ  گوئی جو صوبے سے متصل  گوئی یانگ  شہر  میں واقع  ایک کان میں  پیش آیا ۔

 دھماکے کے بعد  14 کان کنوں کی نعشیں بازیاب کر لی گئی ہیں جبکہ 2 افراد تاحال  وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔

 امدادی ٹیمیں    کاروائی میں مصروف ہیں۔



متعللقہ خبریں