افغانستان: غزنی میں سڑک کنارے بم پھٹ گیا،10 افراد ہلاک

افغان صوبہ غزنی   میں سڑک کنارے نصب بم  پھٹنے سے  10 عام شہری ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

1322967
افغانستان: غزنی میں سڑک کنارے بم پھٹ گیا،10 افراد ہلاک

  افغان صوبہ غزنی   میں سڑک کنارے نصب بم  پھٹنے سے  10 عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 صدارتی ترجمان  صادق صدیقی  کےمطابق  یہ  بم  اس وقت پھٹا جب ایک  گاڑی  وہاں سے گزر رہی تھی ۔

 ترجمان     نے بتایا کہ اس حملے  میں طالبان ملوث ہیں جس کے نتیجے میں 10 عام شہری ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں