شمالی افغانستان میں دھماکہ،5 بچے ہلاک

شمالی افغانستان کے صوبہ فریاب  کے علاقے گدائی قلعہ  میں ایک دھماکہ ہوا جس میں 5  بچے  ہلاک ہوئے

1295486
شمالی افغانستان میں دھماکہ،5 بچے ہلاک

شمالی افغانستان کے صوبہ فریاب  کے علاقے گدائی قلعہ  میں ایک دھماکہ ہوا جس میں 5  بچے  ہلاک ہوئے۔

 حفاظتی حکام، یہ بم دھماکہ ایک ایسے  مقام پر ہوا کہ   جس میں  چند بچے  کھیل رہے تھے  جس میں 5 بچے ہلاک ہو گئے۔

 خدشہ ہے کہ  یہ بم دہشت گردوں نے نصب کیا تھا۔

اسی مقام پر گزشتہ شام بھی طالبان اور حفاظتی  قوتوں   کے درمیان جھڑپ  ہوئی تھی ۔



متعللقہ خبریں