پاپا نیو گینی کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

پاپا نیو گینی  کے وزیراعظم پیٹر او نیل  نے استعفی دیتے ہوئے اب اپنا قلمدان  سابق وزیراعظم سر جولیس چان کو سونپا ہے

1208336
پاپا نیو گینی کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

پاپا نیو گینی  کے وزیراعظم پیٹر او نیل  نے استعفی دے دیا ہے ۔

 7 سال سے عہدے پر فائز  وزیراعظم نے   اب اپنا قلمدان  سابق وزیراعظم سر جولیس چان کو سونپا ہے ۔

 دارالحکومت پورٹ موریسبی   میں ایک بیان کے دوران انہوں نے کہا کہ  میرا یہ فیصلہ ملکی استحکام کےلیے ضروری تھا  اور میں نے  بعض عناصر  کی  خواہشات کے احترام  یہ فیصلہ کیا  ہے  اور اس بارے میں ہم خیال ہیں کہ حکومت میں تبدیلی  ناگزیر تھی ۔

  یاد رہے کہ   پیٹر او نیل کے حامی متعدد ارکان پارلیمان اُن کی جماعت ترک کرتےہوئے حزب اختلاف میں شامل ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں