افغانستان میں داعش کے خلاف آپریشن ، 22 دہشتگرد ہلاک

مشرقی افغان صوبہ ننگر ہار میں  آپریشن کے دوران   داعش کے 22  دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

1192489
افغانستان میں داعش کے خلاف آپریشن ، 22 دہشتگرد ہلاک

مشرقی افغان صوبہ ننگر ہار میں  آپریشن کے دوران   داعش کے 22  دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 مقامی انتظامیہ کے مطابق ، ننگر ہار کے قصبے ہوگیانی  میں  دہشتگرد تنظیم  داعش  کے خلاف آپریشن  کیا  گیا جس میں 22 دہشتگرد ہلاک    اور  تنظیم کے 4 اسلحے کے گودام   تباہ کر دیئے گئے۔

 بیان میں مزید بتایا گیا ہےکہ اس    کاروائی میں  داعش کی مدد میں ملوث دو  افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں