فلپائن:فوج اور ابو سیاف کے درمیان جھڑپ،9 دہشتگرد ہلاک

جنوبی فلپائن میں فوج  نے دہشت گرد تنظیم  داعش   کی ذیلی شاخ  ابو سیاف تنظیم کے9 کارندوں کو ہلاک کر دیا

1181939
فلپائن:فوج اور ابو سیاف کے درمیان جھڑپ،9 دہشتگرد ہلاک

جنوبی فلپائن میں فوج  نے دہشت گرد تنظیم  داعش   کی ذیلی شاخ  ابو سیاف تنظیم کے9 کارندوں کو ہلاک کر دیا ۔

 مقامی ذرائع ابلاغ    نے فوجی  توسط سے خبر دی ہے کہ  فوج اور  ابو سیاف کے  شر پسندوں  کےدرمیان  یہ  جھڑپ  سولو نامی علاقے میں ہوئی ۔

اس جھڑپ میں 9 دہشتگرد ہلاک اور 19 کو زخمی حالت میں  گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 اس سے پیشتر بھی 5 اپریل کو  ابو سیاف کے دہشتگردوں اور فوج کے درمیان  جھڑپ میں 3 فوجیوں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 ملائیشیا اور فلپائن کے درمیان  واقع جزائر میں   یہ تنظیم سن 1991  سے  مصروف ہے جس کی سرگرمیوں میں  تشدد اور اغوا برائے تاوان     شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں