نیپال میں سیلاب کے باعث 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

نیپال کے جنوبی حصے میں طوفانی ہوائیں کیساتھ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں 25 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہی

1174839
نیپال میں سیلاب کے باعث 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

 

نیپال کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشیں ، طوفانی ہوائیں اور سیلاب کے باعث 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ 

نیپال کے جنوبی حصے میں طوفانی ہوائیں کیساتھ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں 25 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بارشوں اور سیلاب کے باعث کئی مکانات تباہ، سیکڑوں درخت اوربجلی کےکھمبے گرگئے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔



متعللقہ خبریں