چین میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک

چینی بحریہ     کا  یہ تربیتی طیارہ لی دونگ نامی قصبے میں  دوران پرواز گرا جس کے نتیجے میں سوار 2 پائلٹ  ہلاک ہو گئے

1161829
چین میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک

چینی صوبے ہائنان میں ایک جنگی طیارہ گر  کر تباہ ہو گیا ۔

اطلاع  کے مطابق ، چینی بحریہ     کا  یہ تربیتی طیارہ لی دونگ نامی قصبے میں  دوران پرواز گرا جس کے نتیجے میں سوار 2 پائلٹ  ہلاک ہو گئے۔

 اس حادثے کی تفتیش شروع کر  دی گئی ہے ۔

 جزیرہ نما  صوبہ ہائینان جنوبی بحیرہ چین کے کنارے  واقع ہے ۔


ٹیگز: #چین , #طیارہ

متعللقہ خبریں