"سعودی ولی عہد بھارتی راج دھانی میں" دو طرفہ معاہدے ہونگے

سعودی  ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان  دو روزہ دورہ بھارت کے دوران نئی دہلی میں کہا ہے کہ  وہ عشروں پر محیط دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے

1149055
"سعودی ولی عہد بھارتی راج دھانی میں" دو طرفہ معاہدے ہونگے

 سعودی  ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان  دو روزہ دورہ بھارت کے دوران نئی دہلی میں کہا ہے کہ  وہ    عشروں  پر محیط دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔

  پاکستان کے بعد  دورہ بھارت کے دوران   صدر   رام ناتھ کوند سے     راشٹر بھون میں   ملاقات کے دوران  سعودی  ولی عہد نے کہا کہ  آج  ہم  ان تعلقات کو مزید فروغ دینےکےلیے یہاں موجود ہیں اور مجھے یقین ہے کہ  دونوں ممالک      مشترکہ تعاون سے  ترقی کو مزید  چار چاند لگا سکتےہیں۔

  امید ہے کہ  دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے معادے طے کیے جائیں گے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر  مودی نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں  اس دورے   پر مسرت کا اظہار کرتےہوئے  لکھا ہے کہ گزشتہ سال دو طرفہ تجارتی حجم   27 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز تھا ۔

 



متعللقہ خبریں