بنگلہ دیش: آتشزدگی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بنگلہ دیش کے ایک نواحی محلّے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے

1146967
بنگلہ دیش: آتشزدگی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بنگلہ دیش کے ایک نواحی محلّے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

آگ بنگلہ دیش کی چٹاگانگ بندرگاہ سے شروع ہوئی اور تیزی سے 200 جھونپڑیوں پر مشتمل محلّے میں پھیل گئی۔

پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں کو علاقے کی طرف منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ میں 8 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ بجلی  کی ترسیل میں عارضے کی وجہ سے لگی ہے۔



متعللقہ خبریں