فلپائن:خریداری کے مرکز پر بم حملہ،2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

جنوبی فلپائن میں خریداری کے ایک مرکز میں بم دھماکہ ہوا  جس میں 2 افراد ہلاک  اور 21 زخمی ہو گئے

1116693
فلپائن:خریداری کے مرکز پر بم حملہ،2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

جنوبی فلپائن میں خریداری کے ایک مرکز میں بم دھماکہ ہوا  جس میں 2 افراد ہلاک  اور 21 زخمی ہو گئے۔

 فلپائنی  فوج کے  ایک  عہدے دار    کا کہنا ہے کہ  یہ  واقعہ  جوٹا باٹو شہر   میں موجود "ساوتھ سیز" نامی خریداری کے مرکز  کے داخلی دروازے   پر پیش آیا ۔

  حکام   نے یہ بھی بتایا    کہ  اسی علاقے میں  ایک  دیگر بم حملے کو بھی ناکام بنا دیا گیا  ہے ۔

حکام داعش  سے وابستہ مقامی تنظیموں    کو ان حملوں میں ملوث قرار دے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں