افغانستان میں کار بم حملہ،پولیس کمشنر ہلاک

شمال مشرقی افغانستان   کے صوبہ تہاڑ میں  کار بم دھماکہ ہوا جس میں پولیس کمشنر محمدعمر ہلاک   ہو گیا

1116598
افغانستان میں کار بم حملہ،پولیس کمشنر ہلاک

شمال مشرقی افغانستان   کے صوبہ تہاڑ میں  کار بم دھماکہ ہوا ۔

 اس حملے میں    پولیس کمشنر    محمد عمر ہلاک   ہو گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ   تہاڑ   کی ضلعی انتظامیہ  کی عمارت کے سامنے    محمد عمر کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اڑا  یا گیا ۔

 اس حملے میں 3 عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں جس کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں