بنگلہ دیش کی سیاسی دوڑ میں تشدد جاری ،دو افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں  30 دسمبر کو   ہونے والے  عام انتخابات سے قبل ایک انتخابی پارٹی کے دفتر  پر  حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے

1113152
بنگلہ دیش کی سیاسی دوڑ میں تشدد جاری ،دو افراد ہلاک

 بنگلہ دیش میں  30 دسمبر کو   ہونے والے  عام انتخابات سے قبل  کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  ایک انتخابی پارٹی کے دفتر  پر    حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کے مطابق ، یہ واقعہ دو سیاسی جماعتوں کے درمیان  ہزیمت  کی وجہ سے  پیش آیا  جس  میں   عوامی اتحادی جمہوری محاذ   کے   ایک رکن نے آزاد امیدوار ناتون کمار چکمہ  کے انتخابی  دفتر  پر حملہ کر دیا ۔

 واضح رہے کہ  ملک کی سیاسی جماعتوں کے درمیان  گروہ بندی  اور  گٹھ جوڑ  مشہورہے  جو کہ اقتدار پر قبضے کےلیے ہر قسم کے حربے استعمال کرتی  ہیں۔



متعللقہ خبریں