2 امریکی طیاروں کا حادثہ،عملے کے 5 لاپتہ افراد مردہ قرار

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے جاپان  کے کھلے سمندر سے گزرنے والے دو امریکی طیاروں کے تصادم   کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 5 افراد  کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے

1104508
2 امریکی طیاروں کا حادثہ،عملے کے 5 لاپتہ افراد مردہ قرار

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے جاپان  کے کھلے سمندر سے گزرنے والے دو امریکی طیاروں کے تصادم   کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 5 افراد  کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔

 امریکی بحریہ کے مطابق ، 6 دسمبر کو     ایک ایف اے 18 قسم کا جنگی طیارہ  کے سی 130 قسم کے   ٹینکر طیارے  سے ٹکرا گیا تھا جس میں سوار  عملے کے 5 افراد لا پتہ ہو  گئے تھے ۔

 ان افراد کی شناخت ورثا٫  کو  دینے کے بعد     کی جائے گی  ۔

 



متعللقہ خبریں